لکی کنسلٹنسی کا مقصد آپ کو مارکیٹ کی صحیح اور بروقت اپڈیٹ فراہم کرنا ہے۔ ہماری ٹیم روزانہ منڈی سے ریٹ لے کر ویب سائٹ پر اپڈیٹ کرتی ہے تاکہ تاجروں اور عوام کو درست معلومات ملیں۔

اہم ڈسکلیمر

اس کے باوجود مارکیٹ کے ریٹ ہر گھنٹے بعد تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ ہم سو فیصد درستگی کی پوری کوشش کرتے ہیں لیکن کسی بھی قسم کی غلطی یا تاخیر کی صورت میں لکی کنسلٹنسی، محمد تقویم اور محمد احسن ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

خرید و فروخت کا حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی تسلی ضرور کر لیں۔ اس ویب سائٹ پر موجود معلومات کی بنیاد پر ہونے والے کسی بھی نقصان کی ذمہ داری صارف پر ہوگی۔

ہم کسی تیسرے فریق کی ویب سائٹ یا لنک کے مواد کے ذمہ دار نہیں ہیں۔


آخری اپڈیٹ: اگست 2026